16 نومبر، 2019 12:17 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83557091
0 Persons
بھارت کی عالمی تجارتی نمائش میں ایران کی شرکت

تہران، ارنا – بھارت کے شہر ممبئی میں تیسری عالمی تجارتی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں ایران بھی شریک تھا.

یہ نمائش شہر ممبئی میں 13 اور 14 نومبر کو منعقد ہوئی جس میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت 28 ممالک نے شرکت کی تھی.
اس نمائش میں بھارتی کار وباری افراد ایران کی سائنس پر مبنی مصنوعات پر بہت دلچسبی رکھتے تھے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 10 =