کم آمدنی والے افراد کی مصنوعات چار یورپی ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں

قزوین، ارنا – ایرانی صوبے قزوین کی امام خميني (رہ) ريليف كميٹی كے سربراہ نے کہا ہے کہ کم آمدنی والے افراد کی پیداوار مصنوعات چار یورپی ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں.

یہ بات مجید مومنی آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ کم آمدنی والے افراد کی پیداوار مصنوعات بشمول خشک پھل، گری دار میوے اور قالین پولینڈ، روس، جرمنی اور آسٹریا کے چار ممالک کو برآمد کی جا رہی ہیں.

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد گاؤں میں رہنے والے افراد کی زندگی کو بحال کرنا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =