14 نومبر، 2019 2:40 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83555110
0 Persons
مراکشی میلے میں 3 ایرانی فلموں کی نمائش ہوگی

تہران، ارنا- مراکش میں منعقدہ 24 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں 3 ایرانی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی تین فلموں "Dressage"، "Castle of Dreams" اور "African violets" کو مراکش میں منعقدہ 24 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی ہدایت کار "پویا بادکوبہ" کی بنائی گئی فلم Dressage ، فلم ساز "رضا میر کریمی" کی بنائی گئی فلم Castle of Dreams  اور خاتون فنکار کی بنائی گئی فلم African violets کو مراکشی میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ان تین ایرانی فلموں کو اسے پہلے مختلف بین الاقوامی میلوں میں شاندار پذیرائی ہوئی تھی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ مراکش کے 24 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا 16 سے 22 نومبر تک انعقاد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 12 =