ایرانی جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 22 سے 24 تک کے پلیٹ فارمز کی تنصیب

تہران،ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی علاقے میں پارس گیس فیلڈ کے فیز 22 سے لے کر 24 تک کے پلیٹ فارمز کا تنصیب کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ، ان پلیٹ فارمز میں سے ہر ایک کا وزن 2500 ٹن کا ہے اور ان فیزوں کے پہلے پلیٹ فارم سے روزانہ 140۔2لاکھ کیوبک گیس ریفائری کو منتقل کی جائے گی۔

تازہ ترین اعداد و شمار، گزشتہ پانچ سال کے مقابلے میں اس وقت جنوبی پارس سے گیس کی پیداوار دوگنی ہوگئی ہے.

تفصیلات کے مطابق جنوبی 2013 میں پارس گیس فیلڈ کی پیداور کی گنجائش 282 مکعب میٹر یومیہ تھی جبکہ روان سال اس کی گنجائش روزانہ 600 ملین میٹر کیوبک گیس تک پہنچ گئی ہے.

جنوبی پارس ایک خصوصی اقتصادی علاقہ ہے جو ایران کے جنوب مشرقی صوبے بوشہر اور خلیج فارس کے قریب واقع ہے اور دنیا کے سب سے بڑی گیس فیلڈ میں شمار ہوتا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 8 =