13 نومبر، 2019 4:24 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83553992
0 Persons
ایرانی خواتین ترکی کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں شرکت کریں گی

تہران، ارنا – ایرانی خواتین اور مردوں کی ویٹ لفٹنگ ٹیمیں ترکی میں منعقدہ عالمی مقابلوں کی شرکت کے لیے کل بروز جمعرات اس ملک روانہ ہوں گی.

ترکی کے افسانوی ویٹ لفٹر مرحوم ' نعیم سلیمان اولو' کے بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ جو 2020 المپک کے کوالیفائر مقابلے بھی ہے، کا 14 سے 17نومبرتک ترکی کے شہر غازی انتیپ کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے.
ایرانی خواتین اور مردوں کے ویٹ لفٹرز کے نام 'سیدایوب موسوی، رضا بیرالوند، سہراب مرادی، الہام حسینی و پریسا جوانفکریان' ہیں.
ان مقابلوں میں ایرانی خواتین کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی کوچ 'سعیدہ رجبی' ہے
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 14 =