ایران ہدایتکار نے آسٹریلوی میلے کا ایوارڈ حاصل کرلیا

مہاباد، ارنا – ایرانی شارٹ فلم' The Sea Well' کے ہدایتکار امیر غلامی نے آسٹریلیا میں منعقدہ فلم فیسٹیول کے ایوارڈ کو حاصل کرلیا.

ایرانی کے مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر مہاباد سے تعلق رکھنے والے ایرانی فلم ساز امیر غلامی کو The Sea Well' کی فلم کے لیے آسٹریلوی فلم میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

قابل ذکر ہے کہ اس مختصر فلم نے گزشتہ سال عراق کے علاقے سلیمانیہ میں منعقدہ فلم میلے کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا.

یہ فلم، ایک بوڑھے آدمی کی ایک غیر حقیقی کہانی ہے جو سمندر کی پانیوں کے اوپر پر واقع ایک جھونپڑی میں رہتا ہے اور جنگ کے مرنے والوں کے لئے تابوت بناتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =