ایرانی فلم کو آسٹریلوی میلے میں پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز کسری تیر سحر کی بنائی گئی شارٹ فلم " THE ROOM 13 " آسٹریلوی فلم میلے میں شرکت کرے گی.

یہ شارٹ فلم نے اس سے پہلے آٹھ غیرملکی فلموں میں شرکت کرکے دو عالمی ایوارڈز اپنے نام کرلیا.
یہ فلم ایک مصنف جو خود کو اپنی کہانی کے کرداروں میں جگہ دیتا ہے، کی کہانی پر مبنی پر ہے.
ایرانی شارٹ فلم نے برطانیہ میں Lift-Off Global Network Sessions فلم میلے اور نیویارک فلم اکیڈمی میں سب سے بہترین ایوارڈز کو حاصل کرلیا.
تیرسحر کی شارٹ فلم کو نومبر کو جرمنی میں Berlin Flash Film Festival فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 9 =