ایرانی فلم نے ہسپانوی میلے کا ایوارڈ حاصل کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی فلم ' Reza' اسپین میں ایشیائی فلم کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا.

ایرانی فلم ڈائریکٹر 'علیرضا معتمدی کی فلم "Reza"کو اسپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ ساتویں ایشیائی فلم فیسٹیول کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
اس فلم نے اس سے پہلے فرانس اور بہارت کے فلم میلوں کے ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں.
اس فلم کے اداکار 'رضا داوودنژاد، افسر اسدی، سولماز غنی، پانتہ‌آ مرزبانیان، نسیم میرزاده ، علیرضا معتمدی، سحر دولتشاہی، ستارہ پسیانی ہیں.
اس فلم میلہ 31 اکتوبر سے 10 نومبر تک اسپین کے شہر بارسلونا میں منعقد ہوا جس کا مقصد براعظم کی نئی کہانیاں اور داستانیں متعارف کروانا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =