ایرانی جونیئر شوٹنگ کی ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایران کی ایئر گن شوٹنگ ٹیم نے قطر میں میں منعقدہ ایشیائی چیمپئن شپ میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

قطری دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے 14ویں ایشیائی تیراندازی مقابلوں میں ایرانی جونیئر تیراندازی ٹیم نے چینی حریف کو ہرا کر ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسرا نمبر حاصل کیا.

ایرانی تیراندازی کے دستے'جواد فروغی، نجمہ خدمتی، آرمینا صادقیان، ہانیہ رستمیان، فاطمہ کرم زادہ اور مہیار صداقت' نے 2020 پیرالمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کر لیا ہے.

تفصیلات کے مطابق، 14 ویں ایشیائی تیراندازی مقابلے جو 2020 المپک کے کوالیفائر مقابلے بھی ہیں، کا 5 سے 14 نومبر تک قطری دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 8 =