یہ بات نائب ایرانی وزیر زراعت کے مشیر "غلامحسین طہماسبی" نے پیر کے روز جنوبی شہر بوشہر میں منعقدہ شہد صوبائی فیسٹیول میں خطاب کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ عالمی اعداد و شمار کے مطابق، 2017 کو دنیا میں دس لاکھ اور 60 ہزار ٹن شہد پیدا کی گئی جس سے ایران کا حصہ 69 ہزار ٹن تھا مگر اب ہمارے ملک میں 88 ہزار ٹن شہد پیدا کی جاتی ہے.
طہماسبی نے کہا کہ ایران میں 70 لاکھ اور 200 شہد کے چھتے موجود ہیں اور ترکی، بھارت اور چین کے بعد دنیا کی چوتھی پوزیشن پر ہے اور اپنی عالمی پوزیشن کی ترقی کے لئے کوشش کریں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

بوشہر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران سالانہ 88 ہزار ٹن شہد پیدا کر رہی ہے اور دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے.
-
آفکام کی ملک دشمنوں ٹی وی چینلز کیخلاف ایران کی شکایت کی موصولی کی تصدیق
لندن، ارنا - برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام…
-
اندرونی مسائل میں مداخلت ناقابل برداشت ہے:ایران
تہران، ارنا، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہماری حکومت اور عدلیہ کسی کے مشورے کوقبول…
-
ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا ملک کے مختلف صوبوں کی 8 ٹیموں کی شرکت سے آغاز…
-
ایرانی شمالی علاقوں میں موسم خزاں کے دلفریب رنگ
ایران کے شمال میں واقع صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقوں "فیروق کوی" اور "درہ شہدا" میں موسم…
-
تکاب میں برفباری کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر مہاباد میں واقع علاقے تکاب میں موسم سرما کے موقع…
-
ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
تہران، ارنا- رواں سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران میں نان آئل مصنوعات…
-
آسٹریا، تمام شعبوں میں ایران سے تعلقات کے فروغ پر تیار ہے
سنندچ،ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک…
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں…
-
ایران کا ہمسایہ ہوکر امریکی سازشوں کا ساتھ دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ترجمان
تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کے اختتامی…
-
ایران نے حالیہ بدامنی واقعات پر الزامات سے بھری اقوام متحدہ رپورٹ کا جواب دیا
تہران، ارنا - ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے من گھڑت…
آپ کا تبصرہ