یہ بات "مارک گیگون" نے پیر کے روز ایرانی دارالحکومت تہران میں انٹرنیشنل ریلوے ایسوسی ایشن (یو آئی سی) کے زیر انتظام منعقدہ عالمی ساتھویں کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایرانی حکومت ملکی ریلوے لائن کی ترقی کے لئے بھرپور کوشش کر رہی ہے.
گیگون نے کہا کہ یہ کانفرنس ایرانی ریلوے لائن کی میزبانی اور یو آئی سی کی شراکت داری کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے.
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پہلی بار کے لئے عالمی ساتھویں مستقبل اسٹیشن نشست کی میزبانی کرتا ہے اس سے پہلے اس عالمی اجلاس کا اٹلی ، فرانس ، بیلجیئم ، روس ، مراکش اور اسپین میں انعقاد کیا گیا تھا.
انہوں نے کہا کہ ریلوے لائن کی ترقی ایرانی حکومت کی پہلی ترجیح ہے اور ایران اس سلسلے میں مشرق وسطی کا ترقی یافتہ ملک ہے.
بین الاقوامی ریلوے لانز یونین کے مسافر حصے کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اس اجلاس کا پیغام " نئے اور جدید جنریشن اسٹیشنز کو پھیلانا" ہے اور ہمیں امید ہے کہ ایران بھی نئے ریلوے اسٹیشنز کی ترقی کے لئے اقدامات اٹھائے گا.
منعقدہ ریلوے لائن اجلاس میں 20 ممالک سے 400 نمائندے شریک ہیں جو دنیا بھر میں ایران کے دوستی پیغام کو پہنچیں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا - بین الاقوامی ریلوے لانز یونین کے مسافر حصے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ریلوے لائن مغربی ایشیاء کا ترقی یافتہ ترین ٹرانسپورٹ سسٹم ہے.
-
جوہری معاہدے کا تحفظ ایک اجتماعی ذمہ داری ہے: یورپی یونین
تہران، ارنا – یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی جوہری معاہدے کا…
-
دشمن ایرانی معیشت کو نقصان پہنچانے میں ناکام رہے ہیں: صدر روحانی
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود دشمن ہماری معیشت پر نقصان نہیں پہنچ…
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تعداد 13000 سے تجاوز کرگئی
تہران، ارنا - ایران کے مرکزی الیکشن آفیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات…
-
ایرانی کتاب نمائش کا افغانستان میں آغاز
تہران، ارنا – ایرانی کتاب نمائش کا گزشتہ روز افغانستان کی ہرات یونیورسٹی میں آغاز ہوگیا.
-
ایران کی سرائیوو میں سفارتی خیراتی منڈی میں فعال موجودگی
بلغراد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے سرائیوو میں بوسنیا اور ہرزیگوینا کی سفارتی خیراتی منڈی…
-
ایرانی کوچ دنیا کا بہترین تائیکوانڈو ٹرینر بن گیا
تہران، ارنا – آذربائیجان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کا ایرانی کوچ' رضا مہماندوست' 2019 میں دنیا…
-
امریکہ کے غصے کی اصل وجہ ایران کی سائنسی پیشرفت ہے: ایرانی پروفیسر
تہران، ارنا – امریکی جیل سے آزاد ہونے والے ایرانی سائنسدان 'مسعود سلیمانی' نے کہا ہے کہ امریکہ…
-
ایران میں 'دریاچہ قو' نامی تھیٹر کا انعقاد
تہران، 'دریاچہ قو' کا تھیٹر 'رضا صابری' کی ہدایت کاری میں 10 دن تک ایرانی دارالحکومت تہران…
-
عمان کیساتھ رقم کی منتقلی میں آسانی آئے گی: سربراہ ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان کیساتھ رقم کی منتقلی…
-
7 دسمبر 1953، ایران میں قومی یوم طلبا
تہران،7 دسمبر 1953 کو پہلوی حکومت کے ذریعے 3 ایرانی طلبا کی شہادت کی وجہ ایرانی کیلنڈر میں…
آپ کا تبصرہ