2020 کے پیرالمپک مقابلوں کیلیے ایرانی تیراندازی ٹیم کا چھٹا کوٹہ

تہران، ارنا – ایرانی تیرانداز 'جواد فروغی' نے قطر میں منعقدہ ایشیائی چیمپیئن شپ کے فائنل مرحلے میں2020 پیرالمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرلیا.

ایران کی قومی تیراندازی ٹیم کے کھیلاڑی جواد فروغی نے قطر میں جاری 14 ویں ایشیائی چمیپین شپ مقابلوں کے ساتواں دن میں 585 پوائنٹس حاصل کر کے ٹوکیو کے2020 پیرالمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرلیا.
اس کھیلاڑی سے پہلے پانچ اور ایرانی کھیلاڑیوں 'نجمہ خدمتی، آرمینا صادقیان، ہانیہ رستمیان، فاطمہ کرم زادہ اور مہیار صداقت' نے بھی 2020 پیرالمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کر لیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، 14 ویں ایشیائی تیراندازی مقابلے جو 2020 المپک کے کوالیفائر مقابلے بھی ہیں، کا 5 سے 14 نومبر تک قطری دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 2 =