معذور ایرانی خاتون نے ٹوکیو کے2020  پیرالمپک مقابلوں کیلیے کوالیفائی کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی خاتون کی قومی کھیلاڑی نے دبئی جاری بین الاقوامی ايتھليٹكس مقابلوں میں چاندی کے تمغے کے ساتھ2020 پیرالمپککا کوٹہ اپنے نام کر لیا.

ایرانی خاتون 'ہاشمیہ متقیان' نے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقدہ عالمی معذور ايتھليٹكس مقابلوں کے پانچویں دن میں نیزہ پھینکنے کے فائنل مرحلے میں 22 میٹر اور 67 سنٹی میٹر کا ریکارڈ بنا کر چاندی کا تمغہ حاصل کر کے 2020 پیرالمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا.
2020 پیرالمپک مقابلوں کا 2020 کے 25 اگست میں جاپان کے شہر ٹوکیو میں انعقاد کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق،عالمی معذور بین الاقوامی ايتھليٹكس مقابلے 15 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد کئے جائیں گے جس میں 122 ممالک کے 1400 کھیلاڑیوں نے شرکت کی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 11 =