11 نومبر، 2019 10:44 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83549971
0 Persons
ایرانی کوچ نے سری لنکن ٹیم کی قیادت سنبھال لی

زاہدان، ارنا – ایرانی ووشو کھیلاڑی "عباس شیبک" سری لنکا کی قومی ٹیم کے کوچ منتخب ہوگئے.

عباس شیبک نے 9 نومبر سے سری لنکن قومی ووشو ٹیم کی قیادت سنبھال لی جن کا مقصد جنوب مشرقی ایشیا کے مقابلوں میں اس ٹیم کی تیاری ہے.
ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے ادارے کھیل کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ عباس شیبک اس سے پہلے عالمی وشوو چیمپئن شپ مقابلوں کا فاتح، ایرانی ووشو فیڈریشن کا رکن، طلباء کی قومی ٹیم کے کوچ تھے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 6 =