11 نومبر، 2019 9:24 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83549787
0 Persons
ایرانی معذور کھیلاڑی کو ٹوکیو کے2020 پیرالمپک کا کوٹہ حاصل

کرمانشاہ، ایرانی معذور کھیلاری 'مہران نکویی مجد' نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ عالمی ايتھليٹكس مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت کر ٹوکیو کے2020 پیرالمپککا کوٹہ حاصل کرلیا.

'مہران نکویی مجد' نے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے بین الاقوامی ايتھليٹكس مقابلوں میں ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ساتھ ٹوکیو کے2020 پیرالمپککو اپنے نام کرلیا.
2020 پیرالمپک مقابلوں کا 2020 کے 25 اگست میں جاپان کے شہر ٹوکیو میں انعقاد کیا جائے گا۔
انہوں نے وزن پھینکنے میں 11 میٹر اور 43 سنٹی میٹر کا ریکارڈ بنا کر چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا.
تفصیلات کے مطابق،عالمی بین الاقوامی ايتھليٹكس مقابلے 3 سے 13 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد کئے جائیں گے
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =