11 نومبر، 2019 8:56 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83549724
0 Persons
ایرانی فلم کو 2 بین الاقوامی ایوارڈز حاصل

تہران، ارنا – ایرانی اینیمیشن Mr. Deer'نے لندن اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے فلم میلوں میں 2 ایوارڈز حاصل کر لیے.

ایرانی فلم ساز مجتبی موسوی کی بنائی گئی فلم Mr. Deer'' کو لندن کے 10ویں فلم میلے میں سب سے بہترین شارٹ فلم کے ایوارڈ اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے فلم میلے کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا.
اس فلم نے اس سے پہلے متعدد بین الاقوامی فیسٹیولوں میں ایوارڈ حاصل کر لیا ہے اور اٹلی، ایسٹونیا اور لندن کے فلم میلوں میں نمائش ہوگی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =