10 نومبر، 2019 1:39 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83548786
0 Persons
ایرانی دستاویزی فلم کی امریکی میلے میں نمائش

تہران، ارنا – ایرانی دستاویزی فلم'Vars' امریکہ میں جاری فلم میلے میں نمائش ہوگی.

تفصیلات کے مطابق، واٹر فلم فیسٹیول کا 11 ویں مرحلہ 7 نومبر سے امریکی شہر ایشلنڈ میں آغاز کیا گیا ہے جس میں ایرانی ہدایت کار'جواد وطنی کی دستاویزی فلم  امریکہ میں منعقدہ فلم فیسٹیول 'Big Water'میں ریلیز ہوگی.

یہ فلم فیسٹیول 11 نومبر تک جاری ہوگی جس میں 40 مختلف فلمیں نمائش ہوں گی.

اس فلم ایرانی شمالی علاقوں میں 'ورسک' نامی تاریخی پل کے حوالے سے ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =