ایرانی کراٹے ٹیم نے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

یزد، ارنا – ایرانی مردوں کی کراٹے ٹیم نے عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی مردوں کے کراٹے کھیلاڑیوں نے گزشتہ روز ایرانی صوبے یزد میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کر لیے.

ان مقابلوں کے مردوں حصے میں افغانستان اور پاکستان کی ٹیمیں دوسری اور تیسری پوزیشنوں پر ہیں.

خواتین کے حصے میں ایران، افغانستان اور افغان پناہ گزینوں کی ٹیموں نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کیں.

تفصیلات کے مطابق، عالمی کراٹے مقابلے گزشتہ روز ایران سمیت پاکستان، افغانستان اور پاکستان کے 700 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ ایرانی صوبے یزد میں منعقد کئے گئے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 9 =