9 نومبر، 2019 12:37 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83547100
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی کی باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن

بندرعباس، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'محسن پور صابر' متحدہ عرب امارات میں منعقدہ عالمی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگیا.

محسن پور صابر نے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے تن سازی مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

تفصیلات کے مطابق، عالمی تن سازی ٹورنامنٹ کا 8 نومبر سے متحدہ عرب امارات کے شہر فوجیرہ میں آغاز کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =