8 نومبر، 2019 2:12 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83546030
0 Persons
ایران خطے میں مضبوط کردار ادا کرتا ہے

لندن، ارنا - برطانوی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی میں ایک مضبوط کردار ادا کرتا ہے ، جس کا نظریہ اور حکمت عملی عصر حاضر کے تنازعات کے حقائق اور تقاضوں کے مطابق ہے۔

اس رپورٹ جو 217 صفحہ پر مشتمل ہے، کے مطابق، ایران نے ہمیشہ مواقع کا بہترین استعمال کیا ہے، جب تنازعات کے موقع پر اپنا طریقہ اتنی احتیاط اور حساب سے منتخب کرتا ہے کہ وہ صورتحال کو خراب ہونے اور ملک کو خطرے سے دوچار ہونے سے بچ سکتا ہے۔
مغربی تجزیہ کاروں نے ہمیشہ کہا ہے کہ ایران پراکسی جنگوں کی حمایت کرتا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران تیسرے فریق میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے مواقع سے تیزی سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔
اس رپورٹ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابیوں کی اصلی وجہ کو اس ملک میں سیاسی اور عسکری قیادت کا تسلسل قرار دیا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر نے 1989 سے اب تک اس ملک کی حکمت عملی کا نگہبان کے طور پر ہیں۔
اس رپورٹ کے مصنفین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایران خطے میں ایک طاقتور ملک بن گیا ہے جو عالمی برادری کو اس پر انحصار کرنا بوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =