5 نومبر، 2019 3:19 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83543698
0 Persons
26 غیرملکی سیاح کی ایرانی شہر خواف کی سیر

گناباد، ارنا – نیدرلینڈز ، بیلجیم اور انڈونیشیا کے 26 غیرملکی سیاح ایرانی صوبے خراسان رضوی کے شہر خواف کے تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر سے لطف اندوز ہوگئے.

یہ بات اس شہر کے ادارے ثقافتی ورثہ، سیاحتی اور دستکاری صنعت کے سربراہ "محمود باعقیدہ" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ تین سیاحتی گروپ کے مشتمل پر اس سیاحوں نے شہر خواف کے تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کی.
باعقیدہ نے کہا کہ اس سیاحوں نے تاریخی اور سیاحتی مقامات کے علاوہ زعفران کے باغات کا دورہ کیا اور اس کی کٹائی اور صاف کرنے کے طریقے پر واقف ہوگئے.
انہوں نے کہا کہ رواں سال کے ابتدا سے اب تک 156 غیرملکی سیاحوں نے شہر خواف کی سیر کرتے ہوئے روایتی اور سستی رہائش گاہوں سے استعمال کیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =