ایران میں امام علی (ع) کی تیسری بین الاقوامی کانگریس کا انعقاد

تہران، ارنا – امام علی (ع) کی تیسری بین الاقوامی کانگریس کا آج بروز بدھ ایرانی دارالحکومت میں انعقاد کیا گیا.

ایرانی دارالحکومت تہران میں امام علی علیہ السلام سے متعلق تیسری عالمی کانفرنس 'امن کی ثقافت امام علی کے افکار میں' کے عنوان سے آج کی صبح شروع ہوئی جس میں ملک اور بیرون ملک سے امام علی کے بہت سے محبان بھی شریک تھے۔

اس کانفرنس میں ایرانی محققین اور الجیریا،عراق، پاکستان، روس، تیونس اور بنگلہ دیش کے ممالک سےغیرملکی محققیں نے اپنے تحقیقی مقالات اور مضامین کو پیش کر کے تقریر کی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =