4 نومبر، 2019 3:14 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83542169
0 Persons
ایران کی پیشہ ورانہ تھراپی میں عالمی تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران پیشہ ورانہ تھراپی میں عالمی تیسری پوزیشن پر ہے.

یہ بات ایرانی جامعہ ویلفیئر سائنسز کے ڈپٹی ڈاکٹر "ابراہیم پیشیارہ" نے پیر کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے پیشہ ورانہ تھراپی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مضبوط پوزیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور کینیڈا پہلی اور دوسری پوزیشن پر ہیں.
پیشیارہ نے کہا کہ ایران میں پیشہ ورانہ تھراپی کا شعبہ مشرق وسطی میں بہت ہی طاقتور ہے اور بعض ممالک سمیت کویت اور اردن نے پیشہ ورانہ تھراپی کے نفاذ کے لئے اس سے استعمال کیا.
انہوں نے مزید کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک سمیت بحرین اور جمہوریہ آذربائیجان نے اس سلسلے میں ہمارے ملک سے تعلیمی ورکشاپ کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے.
ایرانی محقیقن دماغی فالج سے متاثرہ بچوں کے علاج کے لئے جامع تربیتی پیکیج کو مقامی بنانے اور تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا میں پانچویں ملک کے طور پر اس کارکردگی کو اپنے نام کرلیا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 4 =