4 نومبر، 2019 11:51 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83541604
0 Persons
ایران کے نئے سیٹلائٹس مدار میں شامل ہوں گے

گرگان، ارنا – نائب ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایرانی خلائی کی ترقی کے دس سالہ منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آپریشن کے سلسلے میں تین نئے سیٹلائٹ مدار میں چھوڑنے کے لئے تیار ہے.

ایران کے خلائی مرکز کے سربراہ ''مرتضی براری'' نے کہا کہ ایرانی خلائی کی ترقی کے دس سالہ منصوبے کے دوسرے مرحلے 2016 سے آغاز اور 2025 تک جاری رکھے گا جس کا اہم منصوبہ مقامی بنیادی ڈھانچے کی تشکیل ہے۔

انہوں ںے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ تین سال کے دوران دو سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا ہے.

براری نے کہا کہ ایرانی یونیورسٹیاں سمیت صنعتی شریف اور امیرکبیر کے سائنسدانوں نے خلائی شعبے میں اسٹریٹجک اقدامات کرکے اچھی کارکردگیاں حاصل کی ہیں.

انہوں ںے مزید کہا کہ سیٹلائٹ کے ڈیزائن اور نگرانی کے سلسلے میں کوئی ملک نے ایران کے ساتھ شراکت داری نہیں کی اور سب سیٹلائٹس کو ہمارے سائنسدانوں کی کوششوں کے ساتھ تیار اور خلاء میں بھیج دئے گئے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =