ایران بین الاقوامی معیار کی تنظیم (ISO) کی 21 ویں پوزیشن پر ہے

قزوین، ایرانی قومی سٹینڈرڈ ادارے کی سربراه نے کہا ہے کہ ایران سٹینڈرڈ کے شعبے میں عالمی رینکنگ میں 21 ویں پوزیشن پر آگیا ہے.

قزوین، ایرانی قومی سٹینڈرڈ ادارے کی سربراه نے کہا ہے کہ ایران سٹینڈرڈ کے شعبے میں عالمی رینکنگ میں 21 ویں پوزیشن پر آگیا ہے.

یہ بات 'نیره پیروزبخت' اتوار کے روز ایرانی صوبے قزوین کے گورنر کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ ہم بین الاقوامی معیار کی تنظیم (ISO) میں ایک اعلی پوزیشن حاصل کر سکے ہیں.

انہوں نے کہا کہ ملک کا معیاری دستاویز بین الاقوامی سٹینڈرڈ  کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے اور اس حوالے میں کوئی مشکل نہیں ہے۔

پیروزبخت نے مزید بتایا کہ اگر معاشی دہشت گردی حل ہوجائے تو ملک کے پیداواری یونٹس بھی آسانی سے عالمی سٹینڈرڈ کے تحت اپنی مصنوعات کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 6 =