3 نومبر، 2019 11:22 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83539926
0 Persons
ایران کا عالمی گولڈن مٹی ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان

تہران، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں عالمی گولڈن مٹی ایوارڈ کے جیت لینے والوں کے ناموں کو اعلان کیا گیا۔

لچک ، زندگی اور پائیدار شہری ترقیاتی کے زمرے


زلزلے کے تیزی سے انتباہ کے نظام کو متعارف اور ایمرجنسی روڈز نیٹ ورک کے موجد ڈاکٹر "رضا کرمی محمدی" نے پہلا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.
کرمی محمدی تہران کو بحران سے بچاؤ اور انتظامی تنظیم کے سربراہ ہیں.
ایران میں قائم ہالینڈ سفارتخانے کے نمائندے "وستر ہاؤس" نے دوسری پوزیشن کو حاصل کرلیا.
ایرانی میئر کے نمائندہ "علی رزمی" تیسری پوزیشن پر آگئی، وہ شہر شیراز میں ماحولیاتی نہروں اور آبی ذخائر کے ڈیزائن ہیں.


شہریوں کی شرکت اور شہر کی ثقافتی اور سماجی ترقی کے شعبے
ایران میں تعینات نکاراگوا کے سفیر "ماریو بارکرو"، شہریت تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل "مجتبی دانشور"، ایران میں تعینات بھارتی سفیر کے نمائندے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں.


فن تعمیر ، شہری منصوبہ بندی ، ثقافتی ورثہ اور شہری تفریح کے شعبے
ایرانی دارالحکومت تہران کے علاقے 11 کے میئر "نصراللہ آبادیان"، صوبے اردبیل کے میئر "حمید لطف اللہیان" اور تبریز کے میئر "ایرج شہین باہر" نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرلیں.


اسمارٹ سٹی اور تخلیقی انسانیت پسند کے شعبے
"محمد فرجود، محسن جلالی اور ڈنمارک کے سفیر کے نمائندہ" کو پہلا، دوسرا اور تیسرا ایوارڈز اپنے نام کرلئے.


وسائل کی فراہمی ، سرمایہ کاری ، کاروبار ، روزگار اور شہری معیشت کے شعبے
"عظیمیان، فواد بعلوک اور مفاخریان" نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کو حاصل کرلیا.


بنیادی ڈھانچے کی ترقی ، پبلک ٹرانسپورٹ اور سہولیات کے شعبے
"یوسف حجت، میکسیکو اور حسین مقدم پرست" کو پہلا، دوسرا اور تیسرا ایوارڈز سے نوازا کیا گیا.


لوکل گورننس ، شہری منصوبہ بندی اور انتظام کو فروغ دینے کے شعبے
روسی شہر کازان کے میئر کے نمائندہ، ایرانی خاتون بہارہ آروین اور ترکستان کے میئر کے نمائندہ پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں.
تفصیلات کے مطابق، گولڈن مٹی ایوارڈ کی تقریب کا گزشتہ روز ایرانی دارالحکومت تہران میں انعقاد کیا گیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =