عالمی جونیئر گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایران کا دوسرا طلائی تمغہ

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی علی اکبر یوسفی نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 گریکو رومن کشتی مقابلوں میں 130 کلوگرام کے زمرے میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا.

عالمی انڈر 23 گریکو رومن کشتی مقابلوں کا فائنل مرحلہ گزشتہ روز ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں انعقاد کیا گیا جس میں دو ایرانی کھیلاڑیوں 'میثم دلخانی اور علی اکبر یوسفی' نے ترتیب میں 63 اور 130 کلوگرام کے زمروں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو سونے کے تمغے اپنے نام کرلیے۔

یوسفی نے پیچھلے مرحلوں میں فن لینڈ، جرمنی اور ترکی کے حریفوں کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =