ایران اور شام کا بجلی شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور شام نے بجلی شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے کے مقصد سے ایک معاہدے پر دستخط کردئے.

ایرانی وزیر توانائی "رضا اردکانیان" اور ان کے شامی ہم منصب "محمد زہیر خربوطلی" نے بجلی شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردئے.
ایرانی وزیر توانائی رضا اردکانیان نے اس معاہدے کی تقریب میں کہا کہ یہ معاہدہ بجلی شعبے میں باہمی تعاون کے لئے ایک جامع فریم ورک تشکیل دیتا ہے۔
اردکانیان نے شام کو ایرانی سائنس کی منتقلی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دنوں ممالک مختلف شعبے سمیت پاور پلانٹ، ٹرانسمیشن لائنوں کی تعمیر، شامی پاور گرڈ کے نقصان کی کمی اور عراق کے ذریعہ دونوں ممالک کے مابین بجلی کی منتقلی کے لئے باہمی تعلقات قائم رکھیں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 12 =