ایران نے ترکی کے فلم میلے میں دو ایوارڈز حاصل کرلیا

انقرہ، ارنا – ایرانی فلمساز اور اداکار "رضا میرکریمی اور حامد بہداد" نے ترکی کے شہر انٹلیا میں منعقدہ 56ویں گولڈن اورنج فلم میلے میں بہترین ایوارڈز کو اپنے نام کرلیا.

ایرانی ہدایت کار رضا میرکریمی نے بنائی گئی قصر شیرین Qasr-e Shirin نامی فلم کے لئے ترکی میں گولڈن اورنج فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین ڈائریکٹر کے طور پر منتخب ہوگئے.
اس فلم کے مرکزی اداکار "حامد بہداد" نے بـھی منعقدہ عالمی فلم میلے میں بہترین اداکار کے ایوارڈ کو جیت لیا.
اس سے پہلے ایرانی فلم 'قصر شیرین' چین کے شہر شنگھائی کے فلم میلے کا گولڈن کپ جیت لیا.
اس فلم کی کہانی ایک 42 سالہ آدمی کی زندگی پر مبنی ہے جو ایک ایکسیڈنٹ میں کسی گھروالے کے سارے افراد کی مرنے کا باعث بن جاتا ہے اور پھر اس کے بعد قید میں زندگی بسر کرتا ہے۔
یہ آدمی جیل سے رہایی کے بعد اپنی بیوی اور بال بچوں کو چھور کرکے کسی اور شہر کا رخ کر لیتا ہے مگر دوسال گرزرنے کے بعد اپنی بیوی کی بیماری کی وجہ سے پھر دوبارہ ان کے پاس واپس جاتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =