1 نومبر، 2019 1:15 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83537494
0 Persons
سنیئر نائب ایرانی صدر ازبکستان پہنچ گئے

تہران، ارنا - سنیئر نائب ایرانی صدر 'اسحاق جہانگیری' نے آج بروز جمعہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے اعظم کے 18 ویں اجلاس کی شرکت کے لیے ازبکستان پہنچ گئے۔

اسحاق جہانگیری آج تاشقند کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ گئے جہاں ازبکستان کے نائب وزیراعظم 'عزیز عبدالحکیم‌ اف، ازبکستانی نائب وزارت خارجہ، تاشقند کے میئر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ان کا استقبال کیا۔

جہانگیری، ازبکستان میں قیام کے دوران اس اجلاس کی شرکت کے علاوہ ازبکستان وزیر اعظم اور دیگر حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

نائب ایرانی صدر اس دو روزہ دورے میں بعض تاریخی شہروں کا دورہ کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 14 =