24 اکتوبر، 2019 10:43 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 83529356
0 Persons
معذور ایرانی تیرانداز کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے معذور تیرانداز کھیلاڑی نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران سے "ہادی نوری" نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی تیراندازی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں چینی حریف کیخلاف کھیلے جانے میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی اور ایک چاندی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

واضح رہے کہ ایشیائی تیراندازی مقابلوں کا مختلف شعبوں میں تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکک میں انعقاد کیا گیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایشیائی تیراندازی مقابلے  ٹوکیو میں منعقدہ 2020 اولمپک کے کوالیفائر مقابلے بھی ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha