23 اکتوبر، 2019 2:58 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83528536
0 Persons
ایران کی چار براعظم کو مصنوعات کی برآمدات

گرگان، ارنا – ایرانی شمالی صوبے گلستان کی صنعت ، کان کنی اور تجارتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس صوبے میں پیدا ہونے والی مصنوعات یورپ، جنوبی امریکہ، افریقہ اور ایشیا براعظم کے ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔

یہ بات "حسین طلوعیان" نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رواں سال کے دوران اس صوبے سے 2۔57 لاکھ ٹن مصنوعات جن کی مالیت 74 ملین اور 5 لاکھ ڈالر تھی، کو دنیا کے 31 ممالک سمیت تیونس، ارجنٹائن، ملائیشیا، کویت، برازیل، متحدہ عرب امارات، شام، سربیا اور تاجکستان میں برآمد کیا گیا۔
طلوعیان نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ رواں سال برآمد ہونے والی مصنوعات کے ساتھ 300 سے 350 ملین ڈالر تک ملکی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =