23 اکتوبر، 2019، 2:42 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83528506
T T
0 Persons
عالمی مقابلوں میں ایرانی ووشو ٹیم کی پہلی پوزیشن

تہران، ارنا – ایران کی قومی ووشو ٹیم نے چین میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ان مقابلوں کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی.

ایرانی ووشو کھیلاڑیوں نے بدھ کے روز چین کے شہر شانگہائی میں منعقدہ 15 ویں عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں میزبان حریف کو شکست دے کر 8 طلائی تمغے کے ساتھ ان مقابلوں کی تاریخ کا سب سے بہترین نتیجہ حاصل کر لیا.
ان مقابلوں میں چینی ٹیم نے 6 طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن اور ویت نام کی ٹیم نے ایک طلائی،2 چاندی اور 2 کانسی کے تمغوں کےساتھ تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی.

تفصیلات کے مطابق،عالمی ووشو مقابلوں کا 15 ویں مرحلہ 19 سے 23 اکتوبر تک 102 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ چین میں منعقد ہوگا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .