ایرانی خاتون کھیلاڑی نے عالمی ووشو مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی خاتون نے چین میں منعقدہ عالمی ووشو مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا.

ایرانی خاتون کی ووشو کھیلاڑی' الہہ منصوریان' نے چینی شہر شنگہائی میں جاری بین الاقوامی چیمپیئں شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں 65 کلوگرام کے زمرے میں ترکی حریف کو پٹخ دیا اور سونے کا تمغہ حاصل کر لیا.

انہوں نے پیچھلے مرحلوں میں فرانس اور لبنان کے حریفوں کو ہرا دیا تھا.

تفصیلات کے مطابق،عالمی ووشو مقابلوں کا 15 ویں مرحلہ 19 سے 23 اکتوبر تک 102 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ چین میں منعقد ہوگا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 13 =