ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی عسکری مقابلوں میں تین تمغے جیت لیے

تہران، ارنا – ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے چین میں منعقدہ بین الاقوامی عسکری مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین تمغے جیت لیے

ایرانی فری اسٹائل کشتی کھیلاڑیوں 'محمدحسین محمدیان، یداللہ محبی اور احمد بذری' نے چین کے شہر ووہاں میں منعقد ہونے والے عالمی فوجی مقابلوں میں بالترتیب 97، 125 اور 86 کلوگرام کے زمروں میں ایک طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے.

عالمی فوجی مقابلے 17 اکتوبر سے چین کے شہر ووہاں میں منعقد ہو رہے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 4 =