ایرانی معذور کھیلاڑی ایشین تیراندازی چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے

تہران، ارنا – ایرانی معذور کھیلاڑی "ہادی نوری" نے تھائی لینڈ میں ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.

نوری نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں منعقدہ تیراندازی مقابلوں میں اپنے عراقی اور ویت نامی حریفوں کو جارحانہ شکست دے دی وہ سیمی فائنل کے مرحلے میں پہنچ گئے.
انہوں نے سیمی فائنل مرحلے میں اپنے ملائیشیائی حریف کو شکست دے دی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =