22 اکتوبر، 2019 12:30 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83526504
0 Persons
ایرانی شہد کی خلیج فارس کے ممالک کی برآمدات

اردبیل، ارنا – ایرانی صوبے اردبیل کے علاقے سبلان میں پیدا ہونے والی شہد خلیج فارس کے عرب ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے.

یہ بات اس صوبے کی شہد یونین کے سربراہ "فردین صفوی" نے منگل کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عراق کے شہر اربیل میں منعقدہ خصوصی نمائش میں صوبے اردبیل کی شہد معیار کے لحاظ سے پہلے نمبر پر تھی۔
صفوی نے کہا کہ سالانہ ملک میں 70 ہزار ٹن شہد پیدا کی جاتی ہے.
انہوں ںے مزید کہا کہ صوبے اردبیل میں 6200 ٹن شہد پیدا اور برآمد کی جاتی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 6 =