22 اکتوبر، 2019 10:07 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83526153
0 Persons
عالمی ووشو چمیپیئن شپ: ایرانی کھیلاڑی کی شاندار کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی ووشو کھیلاڑی 'محمدعلی مجیری' نے چین میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنی مکمل جوہر کے دیکھاتے ہوئے ایک طلائی تمغہ جیت لیا.

ایرانی ووشو کھیلاڑی نے آج چینی شہر شنگھائی میں 15 ویں عالمی مقابلوں میں9.63  پوائنٹس کے ساتھ ایک سونے کا تمغہ حاصل کر کے ان مقابلوں کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی.

ان مقابلوں میں چینی اور جنوبی کوریا کے کھیلاڑیوں نے دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.

تفصیلات کے مطابق،عالمی ووشو مقابلوں کا 15 ویں مرحلہ 19 سے 23 اکتوبر تک 102 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ چین میں منعقد ہوگا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =