ایران میں عالمی یک طرفہ پن اور بین الاقوامی حقوق کی کانفرنس کا آغاز

تہران، ارنا – یک طرفہ پن اور بین الاقوامی حقوق سے متعلق عالمی کانفرنس کا ایرانی جامعہ علامہ طباطبایی میں آغاز کردیا گیا جس میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بھی شریک ہیں.

منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں ایرانی اور غیرملکی اساتذہ اور ماہریں شریک ہیں.
اس کانفرنس میں پاکستان، افغانستان، بھارت، اٹلی، روس، فن لینڈ، پولینڈ اور میسیڈونیا سے بین الاقوامی حقوق کے اساتذہ شرکت کرتے ہیں.
بین الاقوامی حقوق اور کثیرالفریقی نظام کی ترقی، یک طرفہ پن اور عالمی اقتصادی حقوق، یک طرفہ پن اور عالمی امن اور سیکورٹی اس یک روزہ کانفرنس کے مضوعات ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =