19 اکتوبر، 2019 12:33 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83522724
1 Persons
اربعین حسینی کے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز کرگئی

بغداد، ارنا – روان سال کو عراق میں اربعین حسینی کی جلوس عزا میں شرکت کے لیے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز کرگئی۔

ایک عراقی عہدیدار نے آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روان سال کو چہلم امام حسین کی تقریب کی شرکت کے لیے 18 ملین سے زائد زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس 18 ملین سے تقریبا پانچ ملین غیر ملکی زائرین ہیں جو دوسرے ممالک خاص طور پر ایران سے آئے ہیں۔

عراقی عہدیدار نے بتایا کہ اب تک 3500 ملین ایرانی زائرین نے اس تقریب میں شرکت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ سال 14 ملین زائرین نے اس تقریب میں حصہ لیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 5 =