خاتون ایرانی کی فلم کو روم کے میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – خاتون ایرانی کی فلم ساز "مہناز محمدی" کی بنائی گئی فلم "SON- MOTHER" کو روم میں عالمی فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

منعقد ہونے والی عالمی فلم میلے میں بلیجیم، فرانس، اٹلی، اسپین، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کی فلمیں شریک ہیں۔

یہ فلم ایک تنہا عورت جو ایک فیکٹری میں سرگرم عمل ہے، کی کہانی پر مبنی ہے۔

اس فلم نے اس سے پہلے کینیڈا اور سوئٹرزلینڈ کے فلم میلوں میں شرکت کی ہے۔

14ویں عالمی روم فلم میلے کا 17 سے 27 اکتوبر تک اٹلی میں انعقاد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 5 =