ایرانی قومی اولمپک کمیٹی کے سربراہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی قومی اولمپک کمیٹی کے سربراہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

"سید رضا صالحی امیری" نے جمعہ کے روز اپنے پاکستانی ہم منصب "سید عارف حسن " کے ساتھ ملاقات کی۔

 فریقین ںے اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کھیل کے شعبے باہمی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے کھیلوں کی صلاحیتوں کی مبنی پر دوطرفہ تجربات سے استعمال کرنے کے لئے باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کرنے کی ضرورت ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =