ایرانی شہر شوش کی ایک ہزار پاکستانی اور آذری زائرین اربعین کی میزبانی

دزفول، ارنا – ایرانی جنوبی شہر شوش کی شہریوں نے ایک ہزار پاکستانی اور آذری زائرین اربعین کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔

یہ بات شہر شوش کے گورنر "عدنان غزی" نے جمعہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کی جلوس اربعین میں بڑی تعداد میں شرکت کرنے والے  پاکستانی اور آذری زائرین ہمارے شہر میں آرام کرتے ہیں۔

غزی نے کہا کہ شوش کی شہریوں نے اس زائرین کا گرم جوشی اور مہربانی سے استقبال کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آذری اور پاکستانی زائرین اربعین گزشتہ دنوں کے دوران شہر شوش میں حضرت دانیال نبی علیہ السلام کے مزار کی زیارت کے بعد عراق روانہ ہوگئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 13 =