ظریف کا روسی، عراقی اور شامی ہم منصبوں کیساتھ ٹیلی فونک رابطے

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے روسی، عراقی اور شامی ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں میں علاقائی تازہ ترین تبدیلیوں اور شام کے شمالی علاقے کے جنگ پر بات چیت کی۔

محمد جواد ظریف نے جمعرات کے روز روس، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں کے دوران شام کے شمالی علاقے کے جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ علاقائی ممالک کے دوسرے وزارئے خارجہ کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق، ترک فوج نے گزشتہ ہفتے شام کے شمالی علاقے میں "امن کا چشمہ" کے نام سے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 7 =