17 اکتوبر، 2019 6:48 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83521665
0 Persons
جوہری وعدوں کی کمی کا چوتھا مرحلہ زیر غور ہے: ایران

سمنان، ارنا – ایرانی صدارتی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ متعلقہ کمیٹی کی جانب سے جوہری وعدوں کو کمی لانے کا چوتھا مرحلہ زیر غور ہے۔

یہ بات "محمود واعظی" نے جمعرات کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ابھی صورتحال میں ایک کمیٹی جوہری وعدوں کی کمی کے تیسرے مرحلے کے نفاذ کے ساتھ یورپ کے اقدامات کا جائزہ کر رہی ہے۔

واعظی نے کہا کہ اگر ایران کے مطالبات پورا نہ ہوئے تو ہم چوتھے مرحلے کا آغاز کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں انتظار ہے کہ جوہری فریقین سمیت یورپ اپنے وعدوں پر مکمل عملدرآمد کریں۔

انہوں نے کہا کہ یہ کمیٹی اس 60 روزہ الٹی میٹم سے ایک ہفتے کے خاتمے سے پہلے اپنی رپورٹ کو صدر روحانی میں پیش کریں گے۔

ایرانی صدارتی چیف آف اسٹاف نے کہا کہ اگر گروپ 4+1 بالخصوص یورپ اپنے وعدوں پر عملدرآمد نہ کریں تو ہم چوتھے مرحلے کا فیصلہ کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 6 =