متحدہ عرب امارات کی سیاسی مسائل کے حل کیلئے پیش قدم کی ہے: ایران

سمنان، ارنا – ایرانی صدارتی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سیاسی مسائل کے حل کے لئے پیش قدم کی ہے۔

"محمود واعظی" نے کہا کہ علاقے میں امریکی پالیسیوں کے حامی ممالک بھی ہمارے ملک کے ساتھ سیاسی مسائل کے حل اور دوستانہ تعلقات قائم رکھنے کے خواہاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ اسلامی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 8 =