16 اکتوبر، 2019 9:32 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83519470
0 Persons
ایران کا قطر میں 2019 ساحلی مقابلوں میں پہلا طلائی تمغہ

تہران، ارنا – ایرانی پہلوان "پوریا رحمانی" نے قطری دارالحکومت دوحہ میں 2019 عالمی ساحلی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کا پہلا طلائی تمغہ حاصل کرلیا.

رحمانی نے منگل کے روز دوحہ میں عالمی ساحلی کشتی مقابلوں کے 90 کلوگرام زمرے میں ایک سونے کے تمغے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
ایرانی پہلوان نے منعقدہ مقابلوں میں اپنے ترک حریف کو 3-0 سے شکست دے دی.
رحمانی نے مقابلوں کے دوسرے مرحلوں میں اپنے برازیلی، امریکی اور یونانی حریفوں کو شکست دے کر سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.
انہوں نے سیمی فائنل مرحلے میں اپنے آذری حریف کو شکست دے دی فائنل مرحلہ پہنچ گئے.
تفصیلات کے مطابق، 2019 عالمی ساحلی مقابلوں کا 12 اکتوبر قطری دارالحکومت دوحہ میں آغاز کیا گیا جس میں 97 ممالک کے 1240 کھیلاڑی شریک ہیں.
ایرانی ٹیم 17 کھیلاڑی کے شامل ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 0 =