ٹرمپ کے طرز عمل کو قوموں کے درمیان دوستانہ تعلقات پر اثر نہیں پڑنا ہوگا: ایرانی اسپیکر

تہران، ارنا – ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے طرز عمل پائیدار نہیں ہے لہذا ان کو قوموں کے درمیان دوستانہ تعلقات پر اثر نہیں پڑنا ہوگا.

یہ بات "علی لاریجانی" نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں 141ویں عالمی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس (IPU) کے موقع پر اپنی جنوبی افریقی ہم منصب "بالکا امبتہ" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی.

اس موقع پر انہوں ںے کہا کہ جنوبی افریقہ، افریقی جغرافیہ کی ترقی میں بہت ہی موثر ہے اور ہم مسئلہ فلسطین میں اس ملک کی حمایتی پالیسیوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں.
لاریجانی نے دورے سربیا کی کارکردگیوں میں سے ایک اپنی جنوبی افریقی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین میں آپ کا احساس ذمہ داری بہت ہی قیمتی ہے.
خاتون جنوبی افریقی اسپیکر نے کہا کہ مسئلہ فلسطین میں ہمارے ملک کا موقف کبھی بھی تبدیل نہیں کیا جائے گا جبکہ لیبیا اور شامی عوام کی قیمتی جانوں کا ضیاع ہو جاتا ہے.
انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی افریقہ کے درمیان قریبی تعلقات بڑھانے پر زور دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور دوسرے ممالک کے پارلیمانی امور کے طریقہ کار کو سیکھنے کے لئے پارلیمنٹوں کے نمائندوں کے درمیان تعلقات کی ضرورت ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 10 =