14 اکتوبر، 2019 3:31 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83517250
0 Persons
ایرانی شطرنج کھیلاڑی کی بھارتی سپر گرینڈ ماسٹر کو شکست

تہران، ارنا – ایرانی نامور شطرنج کھیلاڑی'پرہام مقصودلو' نے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ عالمی مقابلوں کے چوتھے مرحلے میں بھارتی سپر گرینڈ ماسٹر کو ہرا کر کامیابی حاصل کی.

مقصودلو نے سوئٹزرلینڈ میں کھیلے جانے والے عالمی شطرنج مقابلوں کے چوتھے راونڈ میں ایک سنسی خیز مقابلے میں 2664 پوائنٹس کے ساتھ بھارتی حریف کو شکست دے دی.

انہوں نے پیچھلے دو میچوں میں ہسپانوی اور یوکرینی حریفوں کو شکست دی تھی.

وہ اگلے کھیل میں چینی کھیلاڑی کے خلاف کھیلے گا.

عالمی شطرنج ٹورنامنٹ42 ممالک کے 145 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ سوئٹرزلینڈ میں منعقد ہو رہا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 0 =