ایرانی فلم کو سویڈن میلے میں بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "آرش لاہوتی" کی بنائی گئی فلم "ORANGE DAYS" سویڈن میں 19 عالمی فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.

ایرانی فلم نے سویڈن میں عالمی فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا.

لاہوتی کی فلم نے مختلف عالمی میلے سمیت شمالی کوریا اور جرمنی میں شرکت کرکے ایوارڈز حاصل کرلی.

یہ فلم ایک 45 سالہ خاتون جو مزدوروں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے، کی کہانی پر مبنی ہے.

"ہدیہ تہرانی اور علی مصفا" اس فلم کے مرکزی کردار ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 5 =